جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی سفارت خانے کام نہیں کر سکتے تو ان کو بند کیا جائے
Author: فرح مہہ جبین
سعید الہی کی طرف سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت گزشتہ روز جاری ہونے والے ابرارالحق کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کو کلعدم قرار دے۔
11 کروڑ 30 لاکھ سے زائد ووٹرز پر مشتمل ابتدائی انتخابی فہرستیں دسمبر میں شائع کی جائیں گی، الیکشن کمیشن
چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی نے وزیراعظم اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سے نئے نام مانگ لیے
الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی نے دونوں پارٹیوں کے نمائندوں کو 26 نومبر کو طلب کرلیا
الیکشن کمیشن گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت 16 جنوری کو معطل کر دے گا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثقلین حیدر کی اسٹنٹ اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی طلب کرلیا
وفاقی وزیر ایسے بیانات دینگے تو اداروں سے لوگوں کا اعتماد ختم ہو جائے گا جس کا نقصان حکومت کو ہی ہوگا، جج
پی ٹی آئی نے درخواست میں مؤقف اختیار کیاہے کہ الیکشن کمیشن کی تشکیل مکمل نہ ہونے کے باعث 10 اکتوبر کے حکم کا کوئی قانونی جواز نہیں۔
عدالت نےلکھا کہ اپنے مختصر فیصلے میں نواز شریف کو سزا معطل کر کے آٹھ ہفتوں کی ضمانت دی گئی۔اگر نواز شریف کی صحت میں بہتری نہیں آتی تو پنجاب حکومت 8 ہفتے بعد ازخود سزا معطل کرنے سے متعلق فیصلہ دے۔
95 فیصد پولنگ اسٹیشنوں کا نتیجہ پولنگ ایجنٹس کے دستخطوں کے بغیرجاری نہیں کیا، الیکشن کمیشن
2014 میں دفعہ 144 میں گرفتاریاں کی جا رہی تھیں تو اسی عدالت نے روکا تھا۔، چیف جسٹس ہائی کورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی
ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے اس ضمن میں نوٹیفیکششن بھی جاری کردیا گیاہے۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اگر کوئی کنٹینر پکڑے گئے تو انتظامیہ ان کا معاوضہ دیگی۔ لوڈڈ کنٹینر پکڑنا آرٹیکل 18 کی واضح خلاف ورزی ہے۔












