انٹرنیشنل میڈیا رائٹس میں 149فیصد اضافہ عالمی اعتماد کا عکاس ہے،سی ای او سلمان نصیر
Author: ویب ڈیسک
لیزر لائٹس سے ہوائی حادثات کے خدشات کے پیش نظر پابندی لگائی گئی،ایئرپورٹ کے گرد 5 کلو میٹر کی حدود میں اطلاق ہوگا
سینئروزیرپنجاب مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ لاہور میں 6 سے 8 فروری تک مفت پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت ہوگی،میٹروبس،اورنج لائن ٹرین اوردیگربسزبھی 3 دن بلا معاوضہ دستیاب ہو گی۔ مریم اورنگزیب نے لاہورکے شہریوں سے ذاتی گاڑیوں کے کم استعمال کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹریفک دباؤ کم کرنے اورفضائی آلودگی گھٹانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ بسنت کے موقع پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا عوامی سہولت اور ماحولیاتی تحفظ حکومت پنجاب کی اولین ترجیحات ہیں،آلودگی کے ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کیلئے اے آئی سسٹمز فعال ہے۔ ڈیجیٹل میپنگ کے ذریعے صنعتی…
نیب نے سال 2025 میں 6213 ارب روپے کی ریکارڈ ریکوری کرلی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ نیب نے قیام سے اب تک کی سب سے بڑی سالانہ وصولی کی ،3برس میں نیب کی مجموعی ریکوری 11,524 ارب روپے ہوگئی۔ کوہستان کرپشن اسکینڈل ، نیب نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی یکمشت ریکوری کر لی نیب نے 29 لاکھ 80 ہزار ایکڑ سرکاری و جنگلاتی اراضی بھی واگزار کرا لی،واگزار کرائی گئی سرکاری زمین کی مالیت 59 کھرب 80 ارب روپے ہے ۔ ڈپٹی چیئرمین سہیل ناصرنے بتایا کہ نیب سکھرنے 3730 ارب روپےمالیت کی زمین واگزارکرائی ،نیب بلوچستان نے 1374…
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی ، حالیہ دہشت گردی بلوچستان کے استحکام کیخلاف بیرونی منظم سازش کی کڑی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ہلاک دہشت گردوں سے غیر ملکی ساختہ اسلحہ و ساز و سامان برآمد ہوا،ہلاک ہر دہشت گرد 20سے25 لاکھ روپے کے اسلحہ اور ساز وسامان سے لیس تھا۔ برآمد غیرملکی ساختہ اسلحے میں رائفلز، راکٹ لانچرز اورنائٹ ویژن گوگلز شامل تھا،فتنہ الہندوستان کے ہلاک دہشت گردوں سے نشہ آور ادویات اور انجکشن بھی برآمد ہوئے۔ دفاعی ماہرین نے سوال اٹھایا کہ احساس محرومی اور لاپتہ…
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 137ڈالر اضافے سے 4ہزار 813ڈالر کی سطح پر آگئی
سابق آئی سی سی اور بھارتی امپائر انیل چوہدری(anil chaudhary) نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق (usman tariq)کے بولنگ ایکشن کو قانونی قرار دے دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرانیل چوہدری کا کہنا تھا کہ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن قانونی اور منصفانہ ہے،عثمان طارق کے ایکشن میں سائیڈ آرم اور معمولی وقفہ ہے۔ آسٹریلیا کیخلاف میچ کے بعد اسپنر عثمان طارق مشکل میں پڑ گئے تمام گیندیں ایک ہی انداز میں کروائی جاتی ہیں، کوئی خم یا سیدھ نہیں بنتی،آئی سی سی گائیڈ لائنز کے مطابق عثمان طارق کا ایکشن درست ہے۔میرے نزدیک عثمان طارق کی بولنگ بالکل…
پی ایس ایل فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ (steve smith)کو ڈائریکٹ سائن کرلیا۔
سی ڈی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درختوں کی کٹائی کے کیس سے متعلق6صفحات کا جواب جمع کرادیا جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم آفس کی منظوری سے پیپر ملبری کے درختوں کی کٹائی کی گئی ۔ سی ڈی اے کا اپنے جواب میں مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے 2022 میں ماحولیات سے متعلق کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ،انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی سمیت دیگر اداروں کو کمیٹی میں شامل کیا ،پولن الرجی کے خاتمے سے متعلق 2023 میں کمیٹی میٹنگ بھی رکھی گئی۔ سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا گیا پولن…
کیپٹن ریٹائرڈ عثمان انور کو ڈی جی ایف آئی اے لگا دیا گیا،رفعت مختار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت،نوٹیفکیشن جاری
کراچی میں شارع فیصل پرجلسہ کرنےپرامیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرکےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
محکمہ داخلہ سندھ نے لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والوں کیلئے اہم فیصلہ کیا ہے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پنجاب حکومت کی جانب سے وفاق کو خط ارسال کر دیا گیا۔
معاملے پر کوئی حتمی ردِعمل اس وقت تک نہیں دیا جائے گا جب تک آئی سی سی سے براہِ راست بات چیت نہیں ہو جاتی،لوک سبھا میں بیان
کاروباری ہفتے کے پہلے روز عالمی منڈی میں سونےکی قیمت کریش کرگئی۔














