عدالت نے یہ حکم بھی دیاہے کہ ڈاکٹر عدنان فیملی کے ہمراہ ملاقات کے بعد کوئی سیاسی بیان نہیں دیں گے۔
Author: دانش منیر
لاہور کی فیملی کور ٹ نے یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی کے سابق شوہر کی بیٹے سے ملاقات نہ کروانے پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
جیل حکام نے نواز شریف کے خاندان والوں کے علاوہ دیگر رہنماؤں کو نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔
نواز شریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتوں کی اجازت کا اختیار جیل سپرنٹنڈنٹ کو دے دیا گیاہے۔
عدالت نے رانامشہود کا نام بلیک لسٹ میں شامل کرنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ سے 24 جولائی کو جواب بھی طلب کر لیاہے۔
ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئی جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کے حکم امتناعی میں توسیع کرکے پنجاب حکومت کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دے رکھی ہے۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ 15 دن سے زیادہ کسی کیس کو ملتوی نہیں کیا جائے گا، 6 ماہ کے اندرفیصلہ کیا جائے گا۔
اے این ایف کی طرف سے درج ایف آئی آر میں کہا گیاہے کہ رانا ثنااللہ کی گاڑی سے 15کلو ہیروئن سمیت 21کلو منشیات برآمد کی گئی ہیں۔
چیئرمین نیب کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے فاروق نول کی درخواست ضمانت عدالت نے پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔
سپریم کورٹ کی طرف سے سنائے گئے فیصلے میں کہا گیا ہےکہ رائل پام کنٹری کلب کے تمام معاملات ریلوے انتظامیہ دیکھے گی۔
مشتاق چینی کی درخواست ضمانت 5،5لاکھ روپے کے 2مچلکوں کے عوض منظور کی گئی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے بھی بورڈ کے موجودہ چیئرمین احسان مانی پر ہتک عزت کا دعویٰ کررکھا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کیاہے
ملزم رکن اسمبلی کے جسمانی ریمانڈ کے دوران اسپیکر قانون کے تحت پروڈکشن آرڈرز جاری نہیں کر سکتا۔
آٹے کے تھیلے کی نئی قمیت 800 سو روپے جبکہ گھی کے ٹین کی قیمت 2750روپے تک پہنچ گئی ہے۔













